نکہت مآب
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - بہت زبادہ خوشبو والے (حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات بابرکت کے لیے مستعمل ہے)۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - بہت زبادہ خوشبو والے (حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات بابرکت کے لیے مستعمل ہے)۔